Featured Post

القرآن: اللہ کی مساجد ان لوگوں کو آباد کرتی ہیں جو اللہ پر یقین رکھتے ہیں اور آخر کار اور ...


 القرآن : الله کی مسجدیں وہی آباد کرتا ہے جو الله پر اور آخرت پر ایمان لاتے ہیں اور نماز پڑھتے اور زکواة دیتے ہیں اور الله کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ وہ لوگ امیدوار ہیں کہ ہدایت والوں میں سے ہوں

سورة التوبة (٩) آیت ١٨ 

Comments

Popular posts from this blog

Dua e Noor-to get Noor (light) in heart and body

✦ Namaz mein salam pherne ke baad ye dua padhna sunnat hai

When you read this while entering the mosque, you will be free from the devil for a whole day