Posts

Showing posts with the label Urdu Al slisila as sahiha

Featured Post

سبھا کون صاحب کا کام

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم ========= عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابزٰی اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول الله  صلی اللہ علیہ وسلم (ہمیں سکھایا کرتے تھے)کہ جب(ہم میں سے کوئی شخص)صبح کرے تو وہ کہے  أَصْبَحْنَا عَلَى فِطْرَةِ الْإِسْلَامِ وَعَلَى كَلِمَةِ الْإِخْلَاصِ وَعَلَى دِينِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى مِلَّةِ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا مُسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنْ الْمُشْرِكِينَ ہم نے  اسلام کی فطرت پر  اورکلمہ اخلاص پراپنے نبی محمد  ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌کے دین پراور اپنے والد ابراہیم علیہ السلام  جو مسلمان تھےاور مشرکوں  میں سے نہ تھے، کی ملت پر  صبح کی۔ الطبراني في الدعاء ٢٩٣  مسند احمد ١٤٩٣٨-صحیح  سلسلہ صحیحہ ٢٩٠٥  =========

مسجدو کو عابد کرنی واللہ اللہ سبحانہ کی پیڈوسائی ہے

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم ----- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ سبحانه قیامت كے دن آواز دے گا میرے پڑوسی كہاں ہیں؟ میرے پڑوسی كہاں ہیں؟ فرشتے كہیں گے: اے ہمارے رب کون اس   لائق ہےكہ وہ  آپ كا پڑوسی بنے؟ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: مساجد كو آباد كرنے والے كہاں ہیں؟ (یعنی وہ الله کے پڑوسی ہیں) -----

کیا آپ کو یہ کہتے ہیں کہ آپ کو کیا ہوا ہو جے گی

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم ---------------------- رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا  سورة الإخلاص اور سورة الفلق اور سورة الناس تین مرتبہ صبح کے وقت، اور تین مرتبہ شام کے وقت کہہ لیا کرو تو یہ تمہیں (ہر طرح کی پریشانیوں سے بچاؤ کے لیے) کافی ہوں گی۔ سنن ابو داوود جلد ٣-١٦٤٣-حسن عقبہ بن عامر‌رضی اللہ عنہ  سے  سے روایت ہے کی   رسول اللہ  ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: ہر نماز کے بعد آخری تین سورتیں  یعنی سورة الإخلاص اور سورة الفلق اور سورة الناس پڑھا کرو۔ السلسلہ صحیحہ ٢٧٧٦  ----------------------

سبھا اور شمس اور پارشانی کے ساتھ ان کی دعا

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم ------------------ انس بن مالک ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: جب تم صبح یا شام کرو تو کہو يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ. وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّه، وَلَا تَكِلْنِي  إلى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ أَبَدًا اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے ذریعے سے فریاد کرتا ہوں۔  میرے تمام حالت درست کر دے اور کبھی بھی پلک جھپکنے کے برابر مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر  السلسلہ صحیحہ ٢٩٤٢  ------------------

عیس اذکر جسکا جباب اللہ سبحان اللہ خادم کو جانتا ہے

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم ------------------- انس رضی اﷲ عنہ سے روایت ہیں کہ ایک اعرابی رسول الله ﷺ کے پاس آیا او رکہنے لگا: یا رسول الله ﷺ  مجھے خیر  (والے کلمات) سکھائیے۔رسول الله ﷺ نے اس کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا  کہوسبحان اﷲ، والحمدللہ، ولا الہ الّا اﷲ، واﷲ اکبر۔ بدو نے اپنے انگلیوں پر گنا، اور سوچتا ہوا چلا گیا۔ پھر واپس پلٹا، تو رسول الله ﷺ نے نے فرمایا:  تم کیوں ناامید شخص کی طرح فکر کر رہے  ہو  ۔ وہ آپ کے قریب آیا اور کہنے لگا: یا رسول الله ﷺ  سبحان اﷲ، والحمدللہ، ولا الہ الا اﷲ، واﷲ اکبر یہ  تو اﷲ کے لیے ہیں (یعنی اس کی تعارف کے لئے ہے ) میرے لیے کیا ہے؟  رسول الله ﷺ نے اس سے فرمایا: اے اعرابی  ! جب تم سبحان اﷲ کہو گے تو اﷲ تعالیٰ فرمائے گا تم نے سچ کہا، جب تم الحمدللّٰہ کہو گے تو اﷲ تعالیٰ فرمائے گا تم نے سچ کہا، جب تم لا الہ الا اﷲ کہو گے تو اﷲ تعالیٰ فرمائے گا: تم نے سچ کہا، جب تم اﷲ اکبر کہو گے تو اﷲ تعالیٰ فرمائے گا تم نے سچا کہا، جب تم کہو گے: اللھُمّ اغْفِرْ لِي ( اے اﷲ مجھے بخش دے) تو اﷲ تعالیٰ فرمائے گا میں نے ...

مسجد سبحانہ کا پڑوسی ہے.

Image
* بسم اللہ الرحمن الرحمن * ----- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ سبحانه قیامت كے دن آواز دے گا میرے پڑوسی كہاں ہیں؟ میرے پڑوسی كہاں ہیں؟ فرشتے كہیں گے: اے ہمارے رب کون اس   لائق ہےكہ وہ  آپ كا پڑوسی بنے؟ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: مساجد كو آباد كرنے والے كہاں ہیں؟ (یعنی وہ الله کے پڑوسی ہیں) -----

اللہ سبحان اللہ سبحانہ وتعالی رحمہ اللہ تعالی اور ہمارے کفر بھی ہے

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم -------------- ابو ذر‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قیامت كے دن ایك آدمی كو لایا جائے گا، اور كہا جائے گا: اس كے چھوٹے چھوٹے گناہ اس کے سامنے پیش کرو۔ وہ گناہ اس كے سامنے لائے جائیں گے، جب كہ بڑے گناہ اس سے چھپا لیئے جائیں گے۔ كہا جائے گا: تو نے فلاں فلاں دن یہ كام كیا تھا؟ وہ اقرار كرے گا انكار نہیں كرے گا۔ اور بڑے گناہوں سے ڈر رہا ہو گا۔ كہا جائے گا: اسے ہر برائی كے بدلے ایك نیكی دے دو۔ وہ كہے گا: میرے ایسے بھی گناہ ہیں جنہیں میں یہاں نہیں دیكھ رہا۔ ابو ذر‌رضی اللہ عنہ نے كہا: میں نے رسول اللہ ﷺ كو دیكھا، آپ  ‌ ﷺ ‌اتنا مسكرائے كہ آپ  ﷺ کے دندان مبارک نظر آنے لگے  السلسلہ صحیحہ ٣٦٧٩  --------------

علامت مائی سبس زہادہ مہیوب اللہ سبحانہ کی یہ بھی آپ کو جو لوگو کی طرف اشارہ کیا گیا ہے.

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم -----------  ایک آدمی نبی ﷺ  کے پاس آیا اور کہا اے اللہ کے رسول! کونسا شخص اللہ کو زیادہ محبوب ہے اور کونسا عمل اللہ کو زیادہ پسند ہے؟ رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا: لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب اللہ کے ہاں وہ شخص ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ نفع دینے والا ہے ۔ اور اللہ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ خوشی ہے جو مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو دے، یا اس سے مصیبت دور کر دے ،یا اس کا قرض ادا کر دے  یا اس کی بھوک ختم کر دے    Al-Slisila-As-Sahiha #209-Part 1

آیت الرسول کی اہمیت یا اہمیت

Image
--------------------------------------------------------- رسول اللهﷺ نے فرمایا  جو کوئی آیات الکرسی کو صبح پڑھلیگا تو شام تک شیطان سے محفوظ رہےگا اور جو شام کو پاش لگا وو صبح تک شیطان سے محفوظ رہےگا  الحاکیم،  الترغیب و الترہیب ١/٢٧٣-صحیح   ایک اور حدیث کا مفہوم ہے کی  جب بستر پر لیٹو تو آیت الکرسی پڑھ لو ، شروع «الله لا إله إلا هو الحي القيوم» سے آخر تک ۔ اس نے مجھ سے یہ بھی کہا کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے تم پر ( اس کے پڑھنے سے ) ایک نگراں فرشتہ مقرر رہے گا ۔ اور صبح تک شیطان تمہارے قریب بھی نہیں آ سکے گا  صحیح بخاری ٢٣١١  --------------------- --------------------- ابوامامہ باہلی رضی الله انه سے روایت ہے کی رسول اللهﷺ نے فرمایا جس شخص نے ہر فرض نماز كے بعد آیت الكرسی پڑھی تو موت كے علاوہ جنت اور اس كے درمیان كوئی ركاوٹ نہیں ۔   یعنی  موت کے بعد اس کو جنّت نصیب ہو جائےگی ) السلسلہ صحیحہ حدیث ٧٤٩-صحیح  الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ٦٥٣٢ حسن  صحيح الجامع ٦٤٦٤ صحیح  ...

غم اور غم کو دور کرنے کے لئے دعا

Image
----------------- رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص کو کبھی کوئی غم یا پریشانی پہنچے اور وہ کہے: اے اللہ میں تیرا بندہ ہوں ، تیرے بندے کا بیٹا ،تیری بندی کا بیٹا ہوں،میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میرے بارے میں تیرا فیصلہ نافذ ہونے والا ہے ،میرے بارے میں تیرا  فیصلہ انصاف پر مبنی ہے، میں تجھ سے تیرے ہر اس نام کے ساتھ سوال کرتا ہوں جو تو نے اپنے لئے رکھا ہے، یا جو تو نے اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا ہے، یا اپنی کتاب میں نازل کیا ہے یا اپنے پاس غیب میں اسے محفوظ رکھا ہے کہ تو قرآن کو  میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور، میرے غم کو دور کرنے والا، اور میری پریشانی اور غم کو لے جانے والا بنا دے۔ تو اللہ تعالیٰ اس کی پریشانی اور غم دور کر دے گا اور اس کی جگہ کشادگی عطا کر دے گا۔ پوچھا گیا: اے اللہ کے رسولﷺ! کیا ہم اسے یاد نہ کر  لیں؟ آپ نے فرمایا:کیوں نہیں ۔جو شخص اسے سنے، اسے چاہیئے کہ اسے یاد کر لے۔  السلسلہ صحیحہ حدیث ٢٩٢٨ حسن  الأسماء والصفات للبيهقي حدیث ٧- حسن  ----------------

مسعود اور نبوی میرا ایک مہینہ ہے جسے آپ نے اپنے محب وطن کے عیسائیوں کے ساتھ مدعو کیا

------------  رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا اگر میں کسی  مسلمان بھائی کے ساتھ اس کی ضرورت پوری کرنے کے لئے چلوں تو یہ مجھے اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں ایک ماہ اعتکاف میں بیٹھنے سے زیادہ محبوب ہے۔ السلسلہ صحیحہ ٢٠٩ -٢    رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے، اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔  صحیح بخاری جلد ۳ ,٢٤٤٢  ------------