Posts

Showing posts with the label Urdu Sahih Muslim

Featured Post

سبھا کی وحدت پرانا کا کام

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم ------------ ✦ صبح کے وقت پڑھنے کا ازکار  -------------- حضرت عبداللہ ( بن مسعود رضی اللہ عنہ ) سے روایت کی ، انہوں نے کہا : اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب شام کرتے تو ( دعا کرتے ہوئے ) فرماتے  أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ رَبِّ أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فِيْ هَذَا الْيَوْمِ  وَخَيْرَ مَا بَعْدَهُ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِي هَذَا الْيَوْمِ  وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ رَبِّ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ، وَسُوءِ الْكِبَرِ رَبِّ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابٍ فِيْ النَّارِ وَعَذَابٍ فِيْ الْقَبْرِ -------------- ہم اور سارا ملک صبح کے وقت اللہ سبحانه  کا ہوا ،  ساری حمد اللہ کے  لیے ہے ،  اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ۔  ساری بادشاہت اسی کی ہے ، ساری تعریف بھی اسی  کے لئے ہے ، وہی ہر ...

ایک بار سورت الللاس پڈو اور ایک ہی تیری قرآنی کتاب کا کاباب کاما لو

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم ------------- حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی شخص اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ ایک رات میں تہائی قرآن کی تلاوت کرلے؟ انھوں ( صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین ) نے عرض کی: ( کوئی شخص ) تہائی قرآن کی تلاوت کیسے کرسکتاہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے صحیح مسلم ١٨٨٦  حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکل کر ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: میں تمھارے سامنے تہائی قرآن کی قراءت کرتا ہوں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ﴿ اللَّهُ الصَّمَدُ پڑھا یہاں تک کہ اسے ( سورت ) کو ختم کردیا صحیح مسلم ١٨٨٩  -------------

نام سے بڈ پر دائیں کی

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم -----------  حضرت ثوبان  ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ سے روایت کی کہ رسول  اللہ ﷺ جب اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین دفعہ استغفار کرتے (استغفر اللہ ، استغفر اللہ،استغفر اللہ )  اور اس  کے بعد کہتے  :  اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلاَمُ وَمِنْكَ السَّلاَمُ تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلاَلِ وَالإِكْرَامِ‏ اے اللہ ! تو ہی سلام ہے اور سلامتی تیری ہی طرف سے ہے  ، تو برکت والا  ہے  ،  اے جلال والے اور عزت بخشنے والے  صحیح ملیمس جلد ٢ حدیث ١٣٣٤  -------------

اگر آپ کے پاس کوئی سوال ہے، تو مجھے سورت البقرۃ سے ایک پیغام بھیجیں.

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم ----------------------------- القرآن:  ۔  اے رب ! اگر ہم بھول جائیں یا غلطی کر بھیٹیں تو ہم سے مواخذہ نہ فرمانا اور اے ہمارے  رب ! ہمارے اوپر اس طرح کا کوئی بار نہ ڈال ،  جیسا تونے ان لوگوں پر ڈالا ،  جو ہم سے پہلے ہو گذرے اور اے ہمارے پروردگار! ہم پر کوئی ایسا بوجھ نہ لاد ،  جس کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو اور ہمیں معاف کر ،  ہمیں بخش اور ہم پر رحم فرما ۔  تو ہمارا مولیٰ ہے ،  پس کافروں کے مقابل میں ہماری مدد کر! القرآن سورة البقرہ (۲) 286 حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےروایت ہے کہ جبرئیل علیہ السلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک انھوں نے اوپر سے ایسی آواز سنی جیسی دروازہ کھلنے کی ہوتی ہے تو انھوں نے اپنا سر اوپر اٹھایا اور کہا : آسمان کا یہ دروازہ آج ہی کھولا گیا ہے ، آج سے پہلے کبھی نہیں کھولا گیا ، اس سے ایک فرشتہ اترا تو انھوں نے کہا : یہ ایک فرشتہ آسمان سے اترا ہے یہ آج سے پہلے کبھی نہیں اترا ، اس فرشتے نے سلام کیا اور ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے...

اس کے بعد بخشی دریا جے جے ہو چشم سمندری کی جیگ کی باربار کیو نہ ہو

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم -------------------- قَالَ   رَسُولِ   اللَّهِ   صلى   الله   عليه   وسلم   مَنْ   سَبَّحَ   اللَّهَ   فِي   دُبُرِ   كُلِّ   صَلاَةٍ   ثَلاَثًا   وَثَلاَثِينَ   وَحَمِدَ   اللَّهَ   ثَلاَثًا   وَثَلاَثِينَ   وَكَبَّرَ   اللَّهَ   ثَلاَثًا   وَثَلاَثِينَ   فَتِلْكَ   تِسْعَةٌ   وَتِسْعُونَ وَقَالَ   تَمَامَ   الْمِائَةِ   لاَ   إِلَهَ   إِلاَّ   اللَّهُ   وَحْدَهُ   لاَ   شَرِيكَ   لَهُ   لَهُ   الْمُلْكُ   وَلَهُ   الْحَمْدُ   وَهُوَ   عَلَى   كُلِّ   شَىْءٍ   قَدِيرٌ غُفِرَتْ   خَطَايَاهُ   وَإِنْ   كَانَتْ   مِثْلَ   زَبَدِ   الْبَحْرِ  ‏‏ صحیح   مسلم ٥٩٧ -------------------- رسول   اللہ   صلى   الله   عليه   وسلم   نے   فرمایا :...

ووزو کا فازلی

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا  میرا حوض عدن سے ایلہ تک کے فاصلے سے زیادہ وسیع ہے اور ( اس کا پانی ) برف سے زیادہ سفید اور شہد سے ملے دودھ سے زیادہ شیریں ہے اور اس کے برتن ستاروں کی تعداد سے زیادہ ہیں ، ( یہ خالصتاً میری امت کے لیے ہے ، اس لیے ) میں ( امت کے علاوہ دوسرے ) لوگوں کو اس سے روکوں گا ، جیسےآدمی اپنےحوض سے لوگوں کے اونٹوں کو روکتا ہے  صحابہ کرام نے پوچھا : اے اللہ کے رسول !کیا اس دن آپ ہمیں پہچانیں گے؟ آپ نے فرمایا ہاں ، تمہاری ایک علامت ہو گی جو دوسری کسی امت کی نہیں ہو گی ، تم وضو کے اثر سے چمکتے ہوئے چہرے اور ہاتھ پاؤں کے ساتھ میرے پاس آؤ گے ۔ صحیح مسلم جلد ۱, ۵۸۱ ------- cruiser auto recalls vehicle recalls automobile hydraulics car amplifier old car car problems power supplies dc power supply cheap rugs ac power supply adapters12v to 120v ac adapters 300w power supply ac adaptors   power adapter 12v power supply 12v portable power station 12v cigarette plug dc power converters ac to dc adapter 12v portabl...

استغفار کہتے ہیں (بخشش طلب کر کے)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  جس نے یہ کلمات کہے تو اس کے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے  اگرچہ وہ میدان جنگ سے بھاگ گیا ہو ۱  أستغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه  سنن ابو داوود جلد ١-١٥٠٤ - صحیح  ------ ------ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی استغفار  کو اپنے پر لازم  کر لے  تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے اور ہر رنج سے نجات پانے کی راہ ہموار کر دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا، جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا ۔ المعجم الكبير للطبراني ,١٠٥٢٤  صحیح ------ ------ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  ا ے لوگوں الله سبحانه سے توبہ کرو میں دن میں ١٠٠ مرتبہ الله سبحانه سے توبہ کرتا ہوں  صحیح مسلم جلد ٦ ، ٦٨٥٩  ------ ------ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: اللہ عزوجل رات کو اپنا دست ( رحمت بندوں کی طرف ) پھیلا دیتا ہے تاکہ دن کو گناہ کرنے والا توبہ کرے اور دن کو اپنا دست ( رحمت ) پھیلا دیتا ہے تاکہ رات کو گناہ کرنے وا...

دعا غصے کو کنٹرول کرنے کے لئے

سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا اور ( قریب ہی ) دو آدمی آپس میں گالی گلوچ کر رہے تھے کہ ایک شخص کا منہ سرخ ہو گیا اور گردن کی رگیں پھول گئیں ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے ایک ایسا کلمہ معلوم ہے کہ اگر یہ شخص اسے پڑھ لے تو اس کا غصہ جاتا رہے گا أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ‏ ۔ ( ترجمہ ) ” میں پناہ میں آتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے  صحیح مسلم جلد ٦ / ٦٦٤٨ اور  جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے پناہ مانگ لیا کرو سورة النحل (١٦) آیت ٩٨  power supplies dc power supply cheap rugs ac power supply adapters 12v to 120v ac adapters 300w power supply  acadaptors  power adapter

صحیح مسلم جلد ٦ حدیث ٦٢٢٥

Image
امام مالک سے روایت ہے کی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا جب تک تم اس کو پکڑے رہوگے گمراہ نہیں ہونگے ایک الله سبحانه کی کتاب اور دوسری اسکے نبی ﷺ کی سنّت  موطأ الإمام مالك ٢١٦٣-صحیح  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ میں تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جاتا ہوں ۔ پہلے تو اللہ کی کتاب ہے اور اس میں ہدایت ہے اور نور ہے ۔ تو اللہ کی کتاب کو تھامے رہو اور اس کو مضبوط پکڑے رہو ۔ پھر فرمایا کہ دوسری چیز میرے اہل بیت ہیں ۔ میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ کی یاد دلاتا ہوں صحیح مسلم جلد ٦ حدیث ٦٢٢٥   ---------------

مومن

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص چار چیزوں پر ایمان لائے بغیر مومن نہیں ہو سکتا: اللہ واحد پر جس کا کوئی شریک نہیں، میرے اللہ کے رسول ہونے پر، مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے پر، اور تقدیر پر ۔ صحیح بخاری جلد ۱ حدیث ۸۱ --------- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخصمومن نہیں ہو سکتا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔ صحیح بخاری جلد ۱ حدیث ۱۵ --------- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے پڑوسی کے لیے ( یا فرمایا : اپنے بھائی کے لیے ) وہی پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔ ‘  صحیح مسلم جلد ۱ حدیث ۱۷۱ --------- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بندہ مومن نہیں ہو سکتا یہاں تک کہ اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لے آئے، اور یہ یقین نہ کر لے کہ جو چیز اسکو ملنے والی تھی وو اس کو ہی ملی (یا ملے گی ) کسی اور کے پاس نہیں جا سکتی تھی اور جو چیز اس کو نہیں ملنے والی تھی ...

سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح (فجر) کے وقت یا صبح کے بعد ان کے پاس سے گزرے

Image
سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح (فجر) کے وقت یا صبح کے بعد ان کے پاس سے گزرے، اور وہ اللہ تعالیٰ کا ذکر کر رہی تھیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت لوٹے جب دن چڑھ آیا، یا انہوں نے کہا: دوپہر ہو گئی اور وہ اسی حال میں تھیں (یعنی ذکر میں مشغول تھیں) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں جب سے تمہارے پاس سے اٹھا ہوں یہ چار کلمے تین مرتبہ پڑھے ہیں، یہ چاروں کلمے (ثواب میں) زیادہ اور وزن میں بھاری ہیں، اس ذکر سے جو تم نے کئے ہیں، (وہ چار کلمے یہ ہیں) «سبحان الله عدد خلقه سبحان الله رضا نفسه سبحان الله زنة عرشه سبحان الله مداد كلماته» میں اللہ کی پاکی بیان کرتا ہوں، اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی مرضی کے مطابق، اس کے عرش کے وزن، اور لامحدود کلمے کے برابر اس کی حمد و ثناء بیان کرتا ہوں ۔ صحیح مسلم جلد ٦- ٦٩١٣  ---------------------------

حضرت ابو زر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

------------------ حضرت ابو زر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  آپ نے فرمایا: صبح صبح کو تم میں سے ہر ایک شخص کے ہر جوڑ پر ایک صدقہ واجب ہوتا ہے ۔پس ہر ایک تسبیح (ایک دفعہ سبحا ن الله کہنا)صدقہ ہے۔ہر ایک تمحید ( الحمد لله کہنا)) صدقہ ہے،ہر ایک تہلیل (لااله الا الله کہنا) صدقہ ہے ہرہر ایک تکبیر (الله اكبرکہنا) بھی صدقہ ہے۔(کسی کو) نیکی کی تلقین کرنا صدقہ ہے اور (کسی کو ) برائی سے روکنا بھی صدقہ ہے۔اور ان تمام امور کی جگہ دو رکعتیں جو انسان چاشت کے وقت پڑھتا ہے کفایت کرتی ہیں۔ صحیح مسلم جلد ١ / ١٦٧١ 

ایوب نے ابو قلابہ سے انھوں نے ابو اسماء سے اور انھوں نے حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا

Image
ایوب نے ابو قلابہ سے انھوں نے ابو اسماء سے اور انھوں نے حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے میرے لیے زمین کو لپیٹ دیا اور میں نے اس کے مشارق و مغارب کو دیکھ لیا اور جہاں تک یہ زمین میرے لیے لپیٹی گئی عنقریب میری امت کی حکومت وہاں تک پہنچے گی اور مجھے سرخ اور سفید دونوں خزانے (سونے اور چاندی کے ذخائر)دیے گئے اور میں نے اپنے رب سے اپنی امت کے لیے یہ سوال کیا کہ وہ اس کو عام قحط سالی سے ہلاک نہ کرے اور ان کے علاوہ سے ان پر کوئی دشمن مسلط نہ کرے جو مجموعی طور پر ان سب (کی جانوں)کو ہلاک کر دے ۔   بے شک میرے رب نے فرمایا: اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم !جب میں کو ئی فیصلہ کردوں تو وہ رد نہیں ہوتا۔بلاشبہ میں نے آپ کی امت کے لیے آپ کو یہ بات عطا کردی ہے کہ ان کو عام قحط سالی سے ہلاک نہیں کروں گا اور ان پر ان کے علاوہ سے کسی اور دشمن کو مسلط نہ کروں گاجو ان سب (کی جانوں) کورواقراردے لے ۔چاہے ان کے خلاف ان کے اطراف والے ۔یا کہا: ان کے اطراف والوں کے اندر سے ہوں اکٹھے کیوں نہ ہوں جائیں ۔یہاں تک کہ یہ (خود)ایک دوسرے ک...

عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہسے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

Image
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہسے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو لوگ انصاف کرتے ہیں وہ الله سبحانه کے یہاں رحمٰن عزوجل کی دائیں جانب نور کے منبروں پر ہوں گے یہ وہی لوگ ہوں گے جو اپنے گھروالوں کے ساتھ انصاف کرتے ہیں اور جو کام ان کو دیا جاتا ہے اس میں انصاف کرتے ہیں  صحیح مسلم جلد ٦ – ٤٧٢١ 

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

Image
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امّت میں بہت چاہنے والے والے میرے وہ لوگ ہوں گے جو میرے بعد پیدا ہوں گےان میں سے کوئی یہ خواہش کرے گا کی کاش اپنے گھروالوں اور مال سب کچھ صدقہ کر دے اور مجھے دیکھ لے  صحیح مسلم - جلد ٦ - ٧١٤٥  -----------