Posts

Showing posts with the label Quran urdu

Featured Post

الله تمہاری اولاد کے بارے میں تم کو ارشاد فرماتا ہے کہ ایک لڑکے کا حصہ دو لڑکیوں کے حصے کے برابر ہے۔ سورة النساء (٤) آیت ١١  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  آدمی ستر سال تک نیک اعمال  کرتا رہتا ہے، پھر وصیت کے وقت اپنی وصیت میں نہ انصافی کرتا ہے، تو اس کا خاتمہ برے عمل پر ہوتا ہے اور جہنم میں جاتا ہے  اسی طرح آدمی ستر سال تک برے اعمال  کرتا رہتا ہے لیکن اپنی وصیت میں انصاف کرتا ہے، اس کا خاتمہ بالخیر ہوتا ہے، اور جنت میں جاتا ہے ۔  سنن ابن ماجہ جلد ٢ ، ٨٦١-حسن  ----------------

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

Image
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امّت میں بہت چاہنے والے والے میرے وہ لوگ ہوں گے جو میرے بعد پیدا ہوں گےان میں سے کوئی یہ خواہش کرے گا کی کاش اپنے گھروالوں اور مال سب کچھ صدقہ کر دے اور مجھے دیکھ لے  صحیح مسلم - جلد ٦ - ٧١٤٥  -----------

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ

Image
                        رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ قیامت کے دن میری امت کے ایک شخص کو چھانٹ کر نکالے گا اور سارے لوگوں کے سامنے لائے گا اور اس کے سامنے (اس کے گناہوں کے) ننانوے دفتر پھیلائے جائیں گے، ہر دفتر حد نگاہ تک ہو گا، پھر اللہ عزوجل پوچھے گا: کیا تو اس میں سے کسی چیز کا انکار کرتا ہے؟ کیا تم پر میرے محافظ کاتبوں نے ظلم کیا ہے؟ وہ کہے گا: نہیں اے میرے رب! پھر اللہ کہے گا: کیا تیرے پاس کوئی عذر ہے؟ تو وہ کہے گا: نہیں، اے میرے رب! اللہ کہے گا (کوئی بات نہیں) تیری ایک نیکی میرے پاس ہے۔ آج کے دن تجھ پر کوئی ظلم (و زیادتی) نہ ہو گی، پھر ایک پرچہ نکالا جائے گا جس پر «أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا عبده ورسوله» ”میں گواہی دیتا ہوں کہ کوئی معبود برحق نہیں سوائے اللہ تعالیٰ کے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں“ لکھا ہو گا۔ اللہ فرمائے گا: جاؤ اپنے اعمال کے وزن کے موقع پر (کانٹے پر) موجود رہو، وہ کہے گا: اے میرے رب! ان دفتروں کے سامنے یہ...

اور تمہارے ربّ نے فرمایا کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا۔

Image
اور تمہارے ربّ نے فرمایا کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا۔ سورة غافر(٤٠) آیت ٦٠  حضرت ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے ہر شخص کو چاہئے کہ وہ اپنی تمام حاجتیں اپنے ربّ سے ہی مانگے یہاں تک کہ نمک بھی اس سے مانگے اور اگر جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ بھی اس سے مانگے۔  جامہ ترمزی جلد ٢ – ١٥٣٦ –حسن  حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا الله سبحانه سے ہی سب کچھ مانگو یہاں تک کی اگر تمہارے جوتے کا تسمہ بھی (ٹوٹ جائے تو الله سے ہی مانگو) کیونکی الله اگر اس کو آسان نہیں بناۓگا تو وہ بھی تمہے نہیں مل سکتا  بیہقی ٢ / ٤٢- حسن  -------------------

Surah AL-Takweer

Image

Surah AL-Infitaar

Image

Surah AL-Mutafefeen

Image

Surah AL-Inshiqaq

Image

Surah AL-Barooj

Image

Surah AL-Tariq

Image

Surah AL-Aala

Image

Surah AL-Ghashia

Image

Surah AL-Balad

Image

Surah AL-Fajar

Image

Surah AL-Shamas

Image

Surah AL-Layeel

Image

Surah AL-Zoha

Image

Surah AL-Inshirah

Image

Surah AL-Teen

Image

Surah AL-Alaq

Image