Posts

Showing posts with the label Urdu Sahih Al Baihiqi

Featured Post

جمعہ کی نماز سورہ الہافہ پیرہ کی فزلیٹ

Image
بسم اللہ الرحمن الرحمن ------------- ابوسعید خدری رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکھف پڑھی اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نورکی روشنی ہوجاتی ہے صحیح الجامع ٦٤٧١ سنن دارمی ٣٤٠٧-صحیح شعب الإيمان للبيهقي ٢٢٣١-حسن جمعہ کی رات جمعرات کومغرب سے شروع ہوتی ہے  -------------