Posts

Showing posts with the label urdu malik muwatta

Featured Post

صحیح مسلم جلد ٦ حدیث ٦٢٢٥

Image
امام مالک سے روایت ہے کی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا جب تک تم اس کو پکڑے رہوگے گمراہ نہیں ہونگے ایک الله سبحانه کی کتاب اور دوسری اسکے نبی ﷺ کی سنّت  موطأ الإمام مالك ٢١٦٣-صحیح  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ میں تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جاتا ہوں ۔ پہلے تو اللہ کی کتاب ہے اور اس میں ہدایت ہے اور نور ہے ۔ تو اللہ کی کتاب کو تھامے رہو اور اس کو مضبوط پکڑے رہو ۔ پھر فرمایا کہ دوسری چیز میرے اہل بیت ہیں ۔ میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ کی یاد دلاتا ہوں صحیح مسلم جلد ٦ حدیث ٦٢٢٥   ---------------