Posts

Showing posts with the label Urdu al-fatiheen

Featured Post

اندرا مجاہد میین جیل والون کو مجرم نور کی خورشخری ہائی

Image
------------- حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا  اندھیرے میں مسجد میں جانے والوں کو خوشخبری دے دو  کہ قیامت کے دن ان کے لئے مکمل نور ہوگا۔ سنن ابو داوود  ، جلد ١ ، ٥٥٩-صحیح  تشریح : اس حدیث میں اندھیرے سے مراد عشاء اور فجر کے وقت کا اندھیرا ہے یعنی ان دونوں نمازوں کو پابندی سے جماعت کے ساتھ پڑھنے والوں کو  قیامت کے دن  نور عطا کیا  جاےگا  -------------