Featured Post

صحیح مسلم جلد ٦ حدیث ٦٢٢٥

Dua39-SB6224VOL7.jpg (800×800)

امام مالک سے روایت ہے کی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا جب تک تم اس کو پکڑے رہوگے گمراہ نہیں ہونگے ایک الله سبحانه کی کتاب اور دوسری اسکے نبی ﷺ کی سنّت 
موطأ الإمام مالك ٢١٦٣-صحیح 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ میں تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جاتا ہوں ۔ پہلے تو اللہ کی کتاب ہے اور اس میں ہدایت ہے اور نور ہے ۔ تو اللہ کی کتاب کو تھامے رہو اور اس کو مضبوط پکڑے رہو ۔ پھر فرمایا کہ دوسری چیز میرے اہل بیت ہیں ۔ میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ کی یاد دلاتا ہوں
صحیح مسلم جلد ٦ حدیث ٦٢٢٥ 

---------------

Comments

Popular posts from this blog

Dua e Noor-to get Noor (light) in heart and body

✦ Namaz mein salam pherne ke baad ye dua padhna sunnat hai

When you read this while entering the mosque, you will be free from the devil for a whole day