Featured Post

اور تمہارے ربّ نے فرمایا کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا۔


اور تمہارے ربّ نے فرمایا کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا۔
سورة غافر(٤٠) آیت ٦٠ 

حضرت ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے ہر شخص کو چاہئے کہ وہ اپنی تمام حاجتیں اپنے ربّ سے ہی مانگے یہاں تک کہ نمک بھی اس سے مانگے اور اگر جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ بھی اس سے مانگے۔ 
جامہ ترمزی جلد ٢ – ١٥٣٦ –حسن 

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا الله سبحانه سے ہی سب کچھ مانگو یہاں تک کی اگر تمہارے جوتے کا تسمہ بھی (ٹوٹ جائے تو الله سے ہی مانگو) کیونکی الله اگر اس کو آسان نہیں بناۓگا تو وہ بھی تمہے نہیں مل سکتا 
بیہقی ٢ / ٤٢- حسن 

-------------------

Comments

Popular posts from this blog

Dua e Noor-to get Noor (light) in heart and body

✦ Namaz mein salam pherne ke baad ye dua padhna sunnat hai

When you read this while entering the mosque, you will be free from the devil for a whole day