Featured Post

جمعہ کی نماز سورہ الہافہ پیرہ کی فزلیٹ

بسم اللہ الرحمن الرحمن
-------------
ابوسعید خدری رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکھف پڑھی اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نورکی روشنی ہوجاتی ہے
صحیح الجامع ٦٤٧١
سنن دارمی ٣٤٠٧-صحیح
شعب الإيمان للبيهقي ٢٢٣١-حسن
جمعہ کی رات جمعرات کومغرب سے شروع ہوتی ہے 

-------------

Comments

Popular posts from this blog

Dua e Noor-to get Noor (light) in heart and body

✦ Namaz mein salam pherne ke baad ye dua padhna sunnat hai

When you read this while entering the mosque, you will be free from the devil for a whole day