Featured Post

اندرا مجاہد میین جیل والون کو مجرم نور کی خورشخری ہائی

-------------
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا  اندھیرے میں مسجد میں جانے والوں کو خوشخبری دے دو  کہ قیامت کے دن ان کے لئے مکمل نور ہوگا۔
سنن ابو داوود  ، جلد ١ ، ٥٥٩-صحیح 

تشریح : اس حدیث میں اندھیرے سے مراد عشاء اور فجر کے وقت کا اندھیرا ہے یعنی ان دونوں نمازوں کو پابندی سے جماعت کے ساتھ پڑھنے والوں کو  قیامت کے دن  نور عطا کیا  جاےگا 
-------------

Comments

Popular posts from this blog

Dua e Noor-to get Noor (light) in heart and body

✦ Namaz mein salam pherne ke baad ye dua padhna sunnat hai

When you read this while entering the mosque, you will be free from the devil for a whole day