بسم اللہ الرحمن الرحیم
قَالَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم
مَنْ سَبَّحَ اللَّهَ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلاَةٍ ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ وَحَمِدَ اللَّهَ ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ وَكَبَّرَ اللَّهَ ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ فَتِلْكَ تِسْعَةٌ وَتِسْعُونَ
وَقَالَ تَمَامَ الْمِائَةِ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ
غُفِرَتْ خَطَايَاهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ
صحیح مسلم ٥٩٧
--------------------
رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: جس شخص نے ہر نماز کے بعد
۳۳ مرتبہ ((سبحان اللہ)) ۳۳ مرتبہ ((الحمدللہ)) اور ۳۳ مرتبہ ((اللہ اکبر)) کہا
تو یہ (کلمات تعداد میں ) ۹۹ہوگئے اور سو کا عدد
((لا اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ هُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ)) کہہ کر پورا کرلیا
تو اس کے سارے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں
اگر چہ وہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں۔
--------------------
Comments
Post a Comment