Featured Post

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمیوں کو چھینک آئی،

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمیوں کو چھینک آئی، آپ نے ایک کی چھینک پر دعا دی  (یعنی يرحمك الله کہا )اور دوسرے کی چھینک کا آپ نے جواب نہیں دیا، تو جس کی چھینک کا آپ نے جواب نہ دیا تھا اس نے کہا:اے  اللہ کے رسول آپ نے  ان کی چھینک پر  دعا دی اور میری چھینک پر آپ نے مجھے  دعا نہیں دی تو  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انہونے چھینک آنے پر اللہ سبحانه  کی حمد بیان کی اور ( آپ کو  چھینک آئی تو ) آپ  نے اس  کی حمد نہ کی 
جامع ترمذی جلد ۲ حدیث ٦٤٠ صحیح
------

Comments

Popular posts from this blog

Dua e Noor-to get Noor (light) in heart and body

✦ Namaz mein salam pherne ke baad ye dua padhna sunnat hai

When you read this while entering the mosque, you will be free from the devil for a whole day