Featured Post

سوراخ المالک اور سعوران - نو کی فاطٹ

عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیٹتے تو اپنے ہاتھوں پر پھونکتے اور معوذات پڑھتے اوردونوں ہاتھ اپنے جسم پر پھیر تے
صحیح بخاری -جلد ٧-٦٣١٩ 

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کی 
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار ہو جاتے تو معوذات کی سورتیں پڑھ کر اسے اپنے اوپر دم کرتے ( اس طرح کہ ہوا کے ساتھ کچھ تھوک بھی نکلتا ) پھر جب ( مرض الموت میں ) آپ کی تکلیف بڑھ گئی تو میں ان سورتوں کو پڑھ کر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں سے برکت کی امید میں آپ کے جسد مبارک پر پھیر تی تھی ۔
صحیح بخاری - جلد ٧-٥٠١٦ 

رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا 
قل هو الله أحد (سورة الإخلاص) اور معوذتین (سورة الفلق اور سورة الناس) تین مرتبہ صبح کے وقت، اور تین مرتبہ شام کے وقت کہہ لیا کرو تو یہ تمہیں (ہر طرح کی پریشانیوں سے بچاؤ کے لیے) کافی ہوں گی۔

سنن ابو داوود جلد ٣-١٦٤٣-حسن

Comments

Popular posts from this blog

Dua e Noor-to get Noor (light) in heart and body

✦ Namaz mein salam pherne ke baad ye dua padhna sunnat hai

When you read this while entering the mosque, you will be free from the devil for a whole day