Featured Post

آپ سب اللہ تعالی کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ کیا آپ سب کو اللہ سبحان اللہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے.



* بسم اللہ الرحمن الرحمن *
------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ نہ اپنے لیے بد دعا کرو اور نہ اپنی اولاد کے لیے، نہ اپنے خادموں کے لیے اور نہ ہی اپنے  مالوں کے لیے، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ گھڑی ایسی ہو جس میں دعا قبول ہوتی ہو اور اللہ تمہاری بد دعا قبول کر لے ۔
سنن ابی داؤد جلد  ۲ ، ١٥١٩-صحیح 
-----

Comments

Popular posts from this blog

Dua e Noor-to get Noor (light) in heart and body

✦ Namaz mein salam pherne ke baad ye dua padhna sunnat hai

When you read this while entering the mosque, you will be free from the devil for a whole day