Featured Post

علامت مائی سبس زہادہ مہیوب اللہ سبحانہ کی یہ بھی آپ کو جو لوگو کی طرف اشارہ کیا گیا ہے.




بسم اللہ الرحمن الرحیم
-----------

 ایک آدمی نبی ﷺ  کے پاس آیا اور کہا اے اللہ کے رسول! کونسا شخص اللہ کو زیادہ محبوب ہے اور کونسا عمل اللہ کو زیادہ پسند ہے؟ رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا: لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب اللہ کے ہاں وہ شخص ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ نفع دینے والا ہے ۔ اور اللہ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ خوشی ہے جو مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو دے، یا اس سے مصیبت دور کر دے ،یا اس کا قرض ادا کر دے 
یا اس کی بھوک ختم کر دے   



Al-Slisila-As-Sahiha #209-Part 1

Comments

Popular posts from this blog

Dua e Noor-to get Noor (light) in heart and body

✦ Namaz mein salam pherne ke baad ye dua padhna sunnat hai

When you read this while entering the mosque, you will be free from the devil for a whole day