Featured Post

اللہ سبحان اللہ سبحانہ وتعالی رحمہ اللہ تعالی اور ہمارے کفر بھی ہے


بسم اللہ الرحمن الرحیم

--------------

ابو ذر‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قیامت كے دن ایك آدمی كو لایا جائے گا، اور كہا جائے گا: اس كے چھوٹے چھوٹے گناہ اس کے سامنے پیش کرو۔ وہ گناہ اس كے سامنے لائے جائیں گے، جب كہ بڑے گناہ اس سے چھپا لیئے جائیں گے۔ كہا جائے گا: تو نے فلاں فلاں دن یہ كام كیا تھا؟ وہ اقرار كرے گا انكار نہیں كرے گا۔ اور بڑے گناہوں سے ڈر رہا ہو گا۔ كہا جائے گا: اسے ہر برائی كے بدلے ایك نیكی دے دو۔ وہ كہے گا: میرے ایسے بھی گناہ ہیں جنہیں میں یہاں نہیں دیكھ رہا۔ ابو ذر‌رضی اللہ عنہ نے كہا: میں نے رسول اللہ ﷺ كو دیكھا، آپ  ‌ ﷺ ‌اتنا مسكرائے كہ آپ  ﷺ کے دندان مبارک نظر آنے لگے 
السلسلہ صحیحہ ٣٦٧٩ 
--------------

Comments

Popular posts from this blog

Dua e Noor-to get Noor (light) in heart and body

✦ Namaz mein salam pherne ke baad ye dua padhna sunnat hai

When you read this while entering the mosque, you will be free from the devil for a whole day