Featured Post

سبھا کی وحدت پرانا کا کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم
------------
✦ صبح کے وقت پڑھنے کا ازکار 
--------------
حضرت عبداللہ ( بن مسعود رضی اللہ عنہ ) سے روایت کی ، انہوں نے کہا : اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب شام کرتے تو ( دعا کرتے ہوئے ) فرماتے 

أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ،
لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
رَبِّ أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فِيْ هَذَا الْيَوْمِ  وَخَيْرَ مَا بَعْدَهُ
وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِي هَذَا الْيَوْمِ  وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ
رَبِّ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ، وَسُوءِ الْكِبَرِ
رَبِّ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابٍ فِيْ النَّارِ وَعَذَابٍ فِيْ الْقَبْرِ

--------------
ہم اور سارا ملک صبح کے وقت اللہ سبحانه  کا ہوا ،  ساری حمد اللہ کے  لیے ہے ،
 اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ۔  ساری بادشاہت اسی کی ہے ، ساری تعریف بھی اسی  کے لئے ہے ، وہی ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے ۔ 
اے میرے رب  میں تجھ سے اس بھلائی کا طلبگار ہوں  جو اس دن میں ہے اور جو اس کے بعد ہے ، اور  اس کی برائی سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں  جو کچھ اس  دن میں ہے اور جو اس کے بعد ہے  اے میرے رب  میں تیری پناہ چاہتا ہوں  سستی  سے اور بڑھاپے کی خرابی سے ۔ اے میرے پروردگار! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں جہنم کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے ۔ 
صحیح مسلم جلد ٦،
-------------

Comments

Popular posts from this blog

Dua e Noor-to get Noor (light) in heart and body

✦ Namaz mein salam pherne ke baad ye dua padhna sunnat hai

When you read this while entering the mosque, you will be free from the devil for a whole day