Featured Post

توبہ الیکگفرفر کیانی وولی کو بھی شامل ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم
---------------
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَىُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ 

القرآن : اپنے پروردگار سے معافی مانگو 
وہ بڑا معاف کرنے والا ہے   
وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا 
اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا 
اور تمہیں باغ عطا کرے گا
اور ان میں تمہارے لئے نہریں بہا دے گا
سورة نوح ١٠-١٢ 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی استغفار کا التزام کر لے ۱؎ تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے اور ہر رنج سے نجات پانے کی راہ ہموار کر دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا، جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا ۔
سنن ابو داوود  جلد ١ ١٥٠٥ حسن 
----------------

Comments

Popular posts from this blog

Dua e Noor-to get Noor (light) in heart and body

✦ Namaz mein salam pherne ke baad ye dua padhna sunnat hai

When you read this while entering the mosque, you will be free from the devil for a whole day